يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ ، جَعْفَرٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: لَمَّا أَرَادُوا أَنْ يُغَسِّلُوا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ عَلَيْهِ قَمِيصٌ، فَأَرَادُوا أَنْ يَنْزِعُوهُ، فَسَمِعُوا نِدَاءً مِنَ الْبَيْتِ:" لَا تَنْزِعُوا الْقَمِيصَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جعفر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ صحابہ کرام نے جب آپ کو غسل دینے کا ارادہ فرمایا تو اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جسم مبارک پر قمیص تھی۔ صحابہ کرام نے اس کو اتارنے کا ارادہ کیا تو گھر کے اندر سے (غیبی) آواز آئی کہ قمیص کو مت اتارو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11201]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11201، ترقيم محمد عوامة 10995)