حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا يَقْرَأُ الْجُنُبُ الْقُرْآنَ. وَقَالَ: إِن إِذَا قَرَأَ صَلَّى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جنبی قرآن کی تلاوت نہ کرے اور فرمایا کہ اگر وہ قرآن پڑھتا ہے تو نماز بھی پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1094]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1094، ترقيم محمد عوامة 1093)