☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 10925
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 10925
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ عَاصِمٍ، قَالَ: دَخَلَ أَبُو الْعَالِيَةِ عَلَى النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ يَعُودُهُ قَالَ: كُنَّا نَتَحَدَّثُ مُنْذُ خَمْسِينَ سَنَةً أَنَّهُ مَا مِنْ عَبْدٍ يَمْرَضُ إلَّا قَامَ مِنْ مَرَضِهِ كَيَوْمِ وَلَدَتْهُ أُمُّهُ، وَكُنَّا نَتَحَدَّثُ مُنْذُ خَمْسِينَ سَنَةً أَنَّهُ مَا مِنْ عَبْدٍ يَمْرَضُ إلَّا قَالَ اللَّهُ لِكَاتِبَيْهِ:" اكْتُبَا لِعَبْدِي مَا كَانَ يَعْمَلُ فِي صِحَّتِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عاصم سے مروی ہے کہ حضرت ابو العالیہ حضرت نضر بن انس کی عیادت کے لئے ان کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ فرمایا ہم پچاس سالوں سے حدیث بیان کر رہے ہیں کہ کوئی بندہ مؤمن بیمار نہیں ہوتا مگر جب وہ تندرست ہو کر اٹھتا ہے تو ایسے اٹھتا ہے جیسے وہ پیدائش کے دن تھا اور ہم پچاس سالوں سے روایت بیان کرتے ہیں کوئی بندہ مؤ من بیمار نہیں ہوتا مگر اللہ تعالیٰ کراما کاتبین سے فرماتا ہے: میرے بندہ کے لئے وہ عمل تحریر کردو جو یہ تندرستی کے وقت کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11131]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11131، ترقيم محمد عوامة 10925)
← Previous Hadith (10924) Back to Bab Next Hadith → (10926)