سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، يُبْلِغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إذَا مَرِضَ الْعَبْدُ قَالَ اللَّهُ لِلْكِرَامِ الْكَاتِبِينَ: اكْتُبُوا لِعَبْدِي مثل الَّذِي كَانَ يَعْمَلُهُ حَتَّى أَقْبِضَهُ أَوْ أُعَافِيَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء بن یسار سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب کوئی مؤمن بندہ بیمار ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ کراما کاتبین کو حکم فرماتے ہیں میرے بندے کے لئے لکھ دو اس کے مثل جو یہ تندرست ہونے کی حالت میں کرتا تھا یہاں تک کہ میں اس کو اپنے پاس بلا لوں یا اس کو اس تکلیف سے عافیت عطا فرما دوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11123]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11123، ترقيم محمد عوامة 10917)