☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 10914
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 10914
يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ، طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى ، أَبِي بُرْدَةَ ، مُعَاوِيَةَ
حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ , قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " مَا مِنْ شَيْءٍ يُصِيبُ الْمُؤْمِنَ فِي جَسَدِهِ يُؤْذِيهِ إلَّا كَفَّرَ بِهِ عنهُ مِنْ سَيِّئَاتِهِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت معاویہ سے مروی ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ: مسلمان کو جو کوئی چیز پہنچتی ہے اور اس کے جسم کو تکلیف پہنچاتی ہے اللہ تعالیٰ اس کے گناہوں کا کفارہ فرما دیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11120]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11120، ترقيم محمد عوامة 10914)
← Previous Hadith (10913) Back to Bab Next Hadith → (10915)