حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " إنَّمَا كَانَتِ الْمُؤَلَّفَةُ قُلُوبُهُمْ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَمَّا وَلِيَ أَبُو بَكْرٍ انْقَطَعَتْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں کافروں کا دل نرم کرنے کے لئے ان کو زکوٰۃ دی جاتی تھی۔ جب حضرت صدیق اکبر خلیفہ بنے آپ نے اس کو ختم فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11071]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11071، ترقيم محمد عوامة 10864)