عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عُمَرَ ، أَنَّهُ بَعَثَ عُثْمَانَ بْنَ حُنَيْفٍ عَلَى السَّوَادِ , فَوَضَعَ عَلَى كُلِّ جَرِيبٍ عَامِرًا أَوْغَامِرًا يَنَالُهُ الْمَاءُ دِرْهَمًا وَقَفِيزًا، يَعني الْحِنْطَةَ وَالشَّعِيرَ، وَعَلَى كُلِّ جَرِيبِ الْكَرْمِ عَشَرَةً، وَعَلَى كُلِّ جَرِيبِ الرَّطْبَةِ خَمْسَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم سے مروی ہے کہ حضرت عمر نے حضرت عثمان بن حنیف کو عراق بھیجا تو انہوں نے ہر وہ زمین جہاں پانی پہنچتا ہو خواہ آباد ہو یا غیر آباد اور گندم والی ہو یا اس میں جو ہو اس کے ہر جریب پر ایک درہم مقرر فرمایا اور انگور والی زمین کے جریب پر دس درہم اور تر کھجور کے جریب پر پانچ درہم مقرر فرمائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11033]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11033، ترقيم محمد عوامة 10828)