حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ سِيرِينَ " تَوَضَّأَ فَخَلَّلَ لِحْيَتَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن دینار فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین وضو میں داڑھی کا خلال کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 108]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 108، ترقيم محمد عوامة 108)