ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، أَبِيهِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الْيَدُ الْعُلْيَا خَيْرٌ مِنَ الْيَدِ السُّفْلَى، وَخَيْرُ الصَّدَقَةِ مَا أَبْقَتْ غِنًى، وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ثعلبہ بن زھدم سے مروی ہے کہ ثعلبہ کی قوم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پہنچی اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ ارشاد فرما رہے تھے اور فرما رہے تھے کہ دینے والا ہاتھ اوپر والا ہے اور لینے والا ہاتھ نیچے والا ہے اور دینے میں ان لوگوں سے ابتدا کر جو تیری کفالت میں ہیں۔ تیری ماں، تیرا باپ، تیری بہن، تیرا بھائی، جو تیرا قریبی ہے اور جو اس سے قریبی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11001]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11001، ترقيم محمد عوامة 10796)