☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 10752
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 10752
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ شَرِيكِ بْنِ نَمْلَةَ " بَعَثَنِي عَلِيٌّ سَاعِيًا عَلَى الصَّدَقَةِ قَالَ: فَصَحِبَنِي أَخِي فَتَصَدَّقْتُ، قَالَ: فَحَمَلْتُ أَخِي عَلَى بَعِيرٍ فَقُلْتُ: إنْ أَجَازَهُ عَلِيٌّ وَإِلَّا فَهُوَ مِنْ مَالِي، فَلَمَّا قَدِمْتُ عَلَيْهِ قَصَصْتُ عَلَيْهِ قِصَّةَ أَخِي فَقَالَ:" لَكَ فِيهِ نَصِيبٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سالم سے مروی ہے کہ حضرت عمر نے حضرت اسلم کو زکوٰۃ کے اونٹ دے کر حمی مقام کی طرف بھیجا۔ فرماتے ہیں کہ جب میں واپس لوٹنے لگا تو فرمایا ان کو میرے سامنے پیش کر، میں نے اس حال میں پیش کیا کہ ان میں سے ایک اونٹنی پر میرا سامان تھا۔ آپ نے (غصہ میں) فرمایا تیری ماں نہ رہے۔ میں نے ارادہ کیا تھا کہ اونٹنی کے ذریعہ مسلمانوں کے اہل بیت کو زندہ کیا جائے تو نے اس پر اپنا سامان لاد دیا کیا بہت زیادہ پیشاب کرنے والا ابن لبون یا کم دودھ دینے والی اونٹنی نہ تھی (اس کا م کیلئے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10957]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10957، ترقيم محمد عوامة 10752)
← Previous Hadith (10751) Back to Bab Next Hadith → (10753)