أَبُو هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ قُرَّةَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" تَحْتَ كُلِّ شَعْرَةٍ جَنَابَةٌ". قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ :" أَمَّا أَنَا فَأَبُلُّ الشَّعْرَ وَأُنْقِي الْبَشَرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ہر بال کے نیچے جنابت ہے اور فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ فرمایا کرتے تھے کہ میں بالوں کو تر کرتا ہوں اور کھال تک پانی پہنچاتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1075]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1075، ترقيم محمد عوامة 1074)