Translation: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن الجزار فرماتے ہیں کہ ابو العبیدین نے حضرت عبد اللہ سے الماعون کے متعلق دریافت فرمایا، آپ نے فرمایا اس سے مراد کدال، دیگچی اور ڈول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10939]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10939، ترقيم محمد عوامة 10735)