حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو تُمَيْلَةَ يَحْيَى بْنُ وَاضِحٍ، عَنْ أَبِي الْمُنِيبِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " لَا يَجْتَمِعُ خَرَاجٌ وَعُشْرٌ فِي مَالٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابوحنیفہ فرماتے ہیں کہ ایک ہی شخص پر خراج اور زکوٰۃ کو جمع نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10915]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10915، ترقيم محمد عوامة 10712)