حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سِنَانٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ " أَخَذَ الْجِزْيَةَ مِنْ نَصْرَانِيٍّ أَعْتَقَهُ مُسْلِمٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن میمون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز سے خراجی زمین کے متعلق دریافت فرمایا کہ کیا اس پر زکوٰۃ (بھی) ہے؟ آپ نے فرمایا خراج زمین پر ہے اور زکوٰۃ تو اس کے دانوں (کھیتی وغیرہ) پر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10909]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10909، ترقيم محمد عوامة 10706)