حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: مَتَى يُخْرَصُ النَّخْلُ؟ قَالَ:" حِينَ يُطْعَمُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا کہ کھجوروں کا تخمینہ کب لگایا جائے گا؟ آپ نے فرمایا جب وہ کھانے کے قابل ہوجائیں اور کھائی جانے لگیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10870]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10870، ترقيم محمد عوامة 10668)