عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّ عُمَرَ يَبْعَثُ أَبَا خَيْثَمَةَ خَارِصًا لِلنَّخْلِ فَقَالَ:" إذَا أَتَيْتَ أَهْلَ الْبَيْتِ فِي حَائِطِهِمْ فَلَا تَخْرِصْ عَلَيْهِمْ قَدْرَ مَا يَأْكُلُونَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت بشیر بن یسار فرماتے ہیں کہ حضرت عمر فاروق نے حضرت ابو خیثمہ کو کھجوروں کا تخمینہ لگانے کے لئے بھیجا تو ان سے فرمایا کہ جب تم گھر والوں کے پاس ان کی چاردیواری میں آؤ تو جتنی مقدار وہ کھاتے ہیں اس کا تخمینہ نہ لگاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10865]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10865، ترقيم محمد عوامة 10663)