حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ حَنْظَلَةَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، وَعَطَاءٍ , قَالَا: " لَيْسَ الْمَالُ بِكَنْزٍ إذَا أُدِّيَ زَكَاتُهُ وَإِنْ كَانَ تَحْتَ الْأَرْضِ، وَإِنْ كَانَ لَا يُؤَدَّى زَكَاتُهُ فَهُوَ كَنْزٌ وَإِنْ كَانَ عَلَى وَجْهِ الْأَرْضِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جس مال پر زکوٰۃ ادا کردی جائے وہ کنز نہیں ہے اگرچہ وہ مال زمین کے نیچے دفن ہو۔ اور جس مال پر زکوٰۃ ادا نہیں کی گئی وہ کنز ہے اگرچہ زمین کے اوپر ہی کیوں نہ موجود ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10821]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10821، ترقيم محمد عوامة 10623)