☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 1058
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 1058
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ أَصْحَابُ عَبْدِ اللَّهِ إِذَا ذُكِرَ عِنْدَهُمْ حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالُوا: " كَيْفَ يَصْنَعُ أَبُو هُرَيْرَةَ بِالْمِهْرَاسِ الَّذِي بِالْمَدِينَةِ؟"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب حضرت عبد اللہ کے شاگردوں کے سامنے حضرت ابوہریرہ کی حدیث بیان کی جاتی تو فرماتے کہ ابوہریرہ اس مہر اس کا کیا کریں گے جو مدینہ میں ہے۔ مہر اس چٹان کو کہا جاتا ہے جس میں بہت سا پانی سما جاتا ہے۔ اس سے پانی کے حوض بنائے جاتے ہیں۔ (النھایۃ ٥/٢٥٩) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1059]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1059، ترقيم محمد عوامة 1058)
← Previous Hadith (1057) Back to Bab Next Hadith → (1059)