مُعَاذٌ:
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: قَالَ مُعَاذٌ: " ائْتُونِي بِخَمِيسٍ أَوْ لَبِيسٍ آخُذُ مِنْكُمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس سے مروی ہے کہ حضرت معاذ نے فرمایا: تم لوگ میرے پاس وہ کپڑے جو پانچ گز لمبے ہیں اور وہ کپڑے جو تم استعمال کرتے ہو لے کر آؤ تا کہ میں تم سے وصول کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10732]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10732، ترقيم محمد عوامة 10540)