حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ زُرْعَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " أَعْطِ مِنَ الزَّكَاةِ مَا دُونَ أَنْ يَحُلَّ عَلَى مَنْ تُعْطِيهِ الزَّكَاةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ اتنی دو کہ جس کو زکوٰۃ دی ہے اس پر زکو ٰۃ نہ آجائے۔ (یعنی آپ کے دینے کی وجہ سے وہ صاحب نصاب بن جائے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10723]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10723، ترقيم محمد عوامة 10531)