حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حجاج، حضرت عمرو بن مرہ حضرت سعید بن جبیر اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ { وَیُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰی حُبِّہٖ مِسْکِیْنًا وَّیَتِیْمًا وَّاَسِیْرًا }۔ سے مراد اہل قبلہ اور دوسرے مشرکین ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10697]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10697، ترقيم محمد عوامة 10506)