حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " تُجْزِئُ فِي صَدَقَةِ الْفِطْرِ الْحِنْطَةُ وَالشَّعِيرُ وَالتَّمْرُ وَالزَّبِيبُ وَالسُّلْتُ وَشَكَّ فِي السَّوِيقِ وَالدَّقِيقِ" وَقَالَ:" مِنْ كُلِّ هَذَا سَوَاءٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ صدقۃ الفطر گندم، جو، کھجور کشمش اور گیہوں سے ادا کرسکتے ہیں۔ اور انہوں نے آٹے اور ستو کے متعلق شک فرمایا۔ راوی فرماتے ہیں کہ یہ سب کے سب برابر ہیں۔ (جس سے مرضی صدقۃ الفطر ادا کر دے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10659]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10659، ترقيم محمد عوامة 10468)