حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: " كَانَ الْمُصَدِّقُ يَجِيءُ، فَإِنْ رَأَى إبِلًا قَائِمَةً وَغَنَمًا صَدَّقَهَا وَلَمْ يَنْتَظِرْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد ارشاد فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ وصول کرنے والا آتا تھا۔ پس اگر وہ اونٹ اور بکریوں کو دیکھتا تو ان کی زکوٰۃ وصول کرنے لگتا اور وہ (کسی کا) انتظار نہیں کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10608]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10608، ترقيم محمد عوامة 10420)