حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إذَا مَرَّ عَلَى الْعَاشِرِ فَأَخَذَ مِنْهُ احْتَسَبَ بِهِ مِنْ زَكَاتِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب تو عاشر کے پاس سے گذرے اور وہ تجھ سے عشر وصول کرے تو اس کو زکوٰۃ میں شمار کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10585]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10585، ترقيم محمد عوامة 10398)