حَدَّثَنَا عَفَّانُ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ،
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حمید اور حضرت بکر فرماتے ہیں کہ اس کو اپنے پاس روکے رکھے یہاں تک کہ کسی اور کو عطا کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10576]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10576، ترقيم محمد عوامة 10390)