عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ، وَكَانَ مَمْلُوكًا لِبَنِي هَاشِمٍ، أَنَّهُ سَأَلَ عُمَرَ ، أَيَتَصَدَّقُ؟ قَالَ:" بِالدِّرْهَمِ وَالرَّغِيفِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن نافع کے والد بنو ہاشم کے غلام تھے۔ انہوں نے حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ سے دریافت فرمایا کہ کیا وہ صدقہ کرسکتے ہیں؟ آپ نے ارشاد فرمایا: جی ہاں ایک درہم یا روٹی کا ٹکڑا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10556]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10556، ترقيم محمد عوامة 10370)