اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ربیع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن سے پوچھا کہ عورت حیض کے دوران پہنے ہوئے کپڑوں میں نماز پڑھ سکتی ہے؟ فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں، البتہ اگر کچھ لگا ہو تو دھو لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1027]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1027، ترقيم محمد عوامة 1028)