حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مَيْمُونٍ، قَالَ: " كَانَ عندَنَا طَوْقٌ قَدْ زَكَّيْنَاهُ حَتَّى أُرَاهُ قَدْ أَتَى عَلَى ثَمَنِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جعفر بن میمون فرماتے ہیں کہ ہمارے پاس ایک ہار تھا اور ہم نے اسکی زکوٰۃ ادا کردی تھی یہاں تک کہ اسکو دیکھا کہ وہ اپنی قیمت پر آگئی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10454]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10454، ترقيم محمد عوامة 10269)