عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، وَوَكِيعٌ، عَنْ مُسَاوِرٍ الْوَرَّاقِ، عَنْ شُعَيْبٍ، قَالَ: كَتَبَ عُمَرُ إلَى أَبِي مُوسَى:" أَنْ مُرْ مَنْ قِبَلَكَ مِنْ نِسَاءِ الْمُسْلِمِينَ أَنْ يُصَدِّقْنَ حُلِيَّهُنَّ وَلَا يَجْعَلْنَ الْهَدِيَّةَ وَالزِّيَادَةَ تَعَارُضًا بَيْنَهُنَّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعیب سے مروی ہے کہ حضرت عمر نے حضرت ابو موسیٰ اشعری کو خط لکھا کہ: اپنی قریبی عورتوں کو حکم دو کہ وہ اپنے زیورات کی زکوٰۃ ادا کیا کریں۔ اور ھدیہ اور منہ بند کو اپنے درمیان لین دین نہ کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10442]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10442، ترقيم محمد عوامة 10257)