حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قَالَ إِنْسَانٌ لِعَطَاءٍ: الْحَائِضُ تَطْهُرُ وَفِي ثَوْبِهَا الدَّمُ وَلَيْسَ يَكْفِيهَا أَنْ تَغْسِلَ الدَّمَ قَطُّ وَتَدَعَ ثَوْبَهَا بَعْدُ , قَالَ: نَعَمْ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطا سے ایک آدمی نے کہا کہ اگر حائضہ پاک ہونے کے بعد کپڑوں پر خون کا نشان دیکھے تو کیا اس کے لیے اتنا کافی نہیں کہ خون کو دھو لے اور باقی کپڑوں کو چھوڑ دے؟ فرمایا کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1022]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1022، ترقيم محمد عوامة 1022)