حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ: فِي الزَّرْعِ يَكُونُ عَلَى السَّيْحِ الزَّمَانِ ثُمَّ يُسْقَى بِالْبِئْرِ، يَعني بِالدَّلْوِ وَبِالدَّالِيَةِ، قَالَ:" يُصَدَّقُ عَلَى أَكْثَرِ ذَلِكَ أَنْ يُسْقَى بِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج سے مروی ہے کہ حضرت عطاء سے سوال کیا گیا کہ جس کھیتی کو کچھ عرصہ جاری پانی سے سیراب کیا جائے پھر اس کو کنویں سے ڈول نکال نکال کر سیراب کیا جائے تو اس زمین پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ آپ نے جواب میں ارشاد فرمایا کہ: جس طریقہ سے زیادہ مدت سرْاب کیا گیا ہے اسی کا اعتبار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10371]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10371، ترقيم محمد عوامة 10189)