حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " لَيْسَ فِي الْخَرَزِ وَاللُّؤْلُؤِ زَكَاةٌ إلَّا أَنْ يَكُونَا لِتِجَارَةٍ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر ارشاد فرماتے ہیں کہ نگینہ اور ہیرے پر زکوٰۃ نہیں ہے مگر یہ کہ وہ تجارت کیلئے ہوں (تو پھر زکوٰۃ ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10342]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10342، ترقيم محمد عوامة 10163)