وَكِيعٌ ، سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى ، أَبِي سَيَّارَةَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى ، عَنْ أَبِي سَيَّارَةَ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ:" إنَّ لِي نَحْلًا قَالَ: أَدين الْعُشْرَ؟ قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ احْمِهَا لِي، قَالَ: فَحَمَاهَا لِي
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو سیارۃ ارشاد فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا کہ میرے پاس شہد کی مکھیاں ہیں (شہید ہے) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس پر عشر ادا کرو۔ میں نے عرض کی کہ اے اللہ کے رسول تو وہ آپ مجھ سے وصول فرما لیں۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وصول فرما لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10324]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10324، ترقيم محمد عوامة 10145)