حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، عَنْ عُبَيْدَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يَجْمَعُ الشَّاءَ، فَيَأْخُذُ صَاحِبُ الْغَنَمِ الثُّلُثَ مِنْ خِيَارِهِ، وَيَأْخُذُ صَاحِبُ الصَّدَقَةِ مِنَ الثُّلُثَيْنِ حَقَّهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں کہ بکریوں کو جمع کیا جائے گا اور بکریوں کا مالک بہتر بکریوں والی تہائی کو اپنے پاس رکھے گا اور زکوٰۃ وصول کرنے والا باقی دو تہائیوں میں سے اپنا حصہ (حق) وصول کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10263]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10263، ترقيم محمد عوامة 10088)