عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ عَنْ حَدَّثَنَا حَفْصٌ عَنْ لَيْثٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ عُمَرَ ، كَانَ إذَا بَعَثَ الْمُصَدِّقَ بَعَثَ مَعَهُ بِكِتَابٍ: " لَيْسَ فِي أَقَلَّ مِنْ أَرْبَعِينَ شَاةً شَيْءٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمیر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر جب زکوٰۃ وصول کرنے والے کو روانہ فرماتے تو ساتھ لکھی ہوئی کتاب (جس میں زکوٰۃ کے احکام تھے) بھی بھیجتے، جس میں لکھا تھا کہ چالیس سے کم بکریوں پہ زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10238]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10238، ترقيم محمد عوامة 10064)