حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إلَى أَرْبَعِمِائَةٍ، فَإِنْ زَادَتْ وَاحِدَةً فَإِلَى خَمْسِمِائَةٍ، ثُمَّ عَلَى هَذَا الْحِسَابِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ چار سو تک (یہی ہے) پھر اگر چار سو سے ایک بکری زائد ہوجائے تو پانچ بکریاں ہیں، پھر اسی حساب سے زکوٰۃ آئے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10232]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10232، ترقيم محمد عوامة 10060)