حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، قَالَ: " لَيْسَ فِيمَا دُونَ الثَّلَاثِينَ بَقَرَةً شَيْءٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن موسیٰ فرماتے ہیں کہ تیس گائے سے کم پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10204]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10204، ترقيم محمد عوامة 10032)