☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

المعجم الصغیر للطبرانی

حدیث نمبر: 1133
کتب← المعجم الصغیر للطبرانی← ابواب← باب← حدیث نمبر 1133
حدیث نمبر: 1133 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سَمِعْتُ صُلَيْحَةَ بِنْتَ أَبِي نُعَيْمٍ الْفَضْلِ بْنِ دُكَيْنٍ، تَقُولُ، سَمِعْتُ أَبِي، يَقُولُ:"الْقُرْآنُ كَلامُ اللَّهِ تَعَالَى غَيْرُ مَخْلُوقٍ"
اردو ترجمہ: عبدالصمد ریالوی
میں نے صلیحہ بنت ابی نعیم الفضل بن دکین سے سنا، وہ کہتی ہیں کہ میں نے اپنے باپ سے سنا، وہ کہہ رہے تھے کہ قرآن اللہ تعالیٰ کا کلام ہے اور یہ مخلوق نہیں ہے۔ [معجم صغير للطبراني/کِتَابُ التَّفْسِیْرِ وَ فَضَائِلِ الْقُرْآنِ/حدیث: 1133]
تخریج الحدیث
«صحيح، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 3678، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1198
یہ حدیث تو نہیں ہے، بلکہ محدث شہیر ابونعیم فضل بن دکین رحمہ اللہ کا قول ہے جو کتاب و سنت کے بیان کردہ عقائد کے عین مطابق ہے۔»
الحكم على الحديث
صحيح
الحكم: صحيح
پچھلی حدیث → (1132) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1134)