بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
كتاب الأشربة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
کتاب: مشروبات (پینے والی چیزوں) کے احکام و مسائل
Jami at-Tirmidhi
Home کتب جامع ترمذی کتاب: مشروبات (پینے والی چیزوں) کے احکام و مسائل
# باب احادیث دیکھیں
1
باب: شرابی کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي شَارِبِ الْخَمْرِ
1861 – 1862
2
باب: ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔
باب مَا جَاءَ كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ
1863 – 1864
3
باب: جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ پیدا کر دے اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے۔
باب مَا جَاءَ مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ
1865 – 1866
4
باب: مٹکے کی نبیذ کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي نَبِيذِ الْجَرِّ
1867
5
باب: تونبی، مٹکا (سبز رنگ کے برتن) اور لکڑی کے برتن میں نبیذ بنانے کی ممانعت۔
باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ أَنْ يُنْبَذَ فِي الدُّبَّاءِ وَالْحَنْتَمِ وَالنَّقِيرِ
1868
6
باب: مذکورہ بالا برتنوں میں نبیذ بنانے کی رخصت کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الرُّخْصَةِ أَنْ يُنْبَذَ فِي الظُّرُوفِ
1869 – 1870
7
باب: مشک میں نبیذ بنانے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الاِنْتِبَاذِ فِي السِّقَاءِ
1871
8
باب: ان غلوں اور پھلوں کا بیان جن سے شراب بنائی جاتی ہے۔
باب مَا جَاءَ فِي الْحُبُوبِ الَّتِي يُتَّخَذُ مِنْهَا الْخَمْرُ
1872 – 1875
9
باب: گدر (ادھ پکی) کھجور اور خشک کھجور ملا کر نبیذ بنانے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي خَلِيطِ الْبُسْرِ وَالتَّمْرِ
1876 – 1877
10
باب: سونے اور چاندی کے برتن میں پینے کی کراہت کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ الشُّرْبِ فِي آنِيَةِ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ
1878
11
باب: کھڑے ہو کر پینے کی ممانعت کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي النَّهْىِ عَنِ الشُّرْبِ، قَائِمًا
1879 – 1881
12
باب: کھڑے ہو کر پینے کی رخصت کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الرُّخْصَةِ فِي الشُّرْبِ قَائِمًا
1882 – 1883
13
باب: پیتے وقت برتن میں سانس لینے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي التَّنَفُّسِ فِي الإِنَاءِ
1884 – 1885
14
باب: دو سانس میں پینے کا بیان۔
باب مَا ذُكِرَ مِنَ الشُّرْبِ بِنَفَسَيْنِ
1886
15
باب: پینے کی چیز میں پھونکنے کی کراہت کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ النَّفْخِ فِي الشَّرَابِ
1887 – 1888
16
باب: پیتے وقت برتن میں سانس لینے کی کراہت کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ التَّنَفُّسِ فِي الإِنَاءِ
1889
17
باب: مشکیزوں سے منہ لگا کر پینا منع ہے۔
باب مَا جَاءَ فِي النَّهْىِ عَنِ اخْتِنَاثِ الأَسْقِيَةِ،
1890
18
باب: مشکیزے سے منہ لگا کر پینے کی رخصت کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الرُّخْصَةِ فِي ذَلِكَ
1891 – 1892
19
باب: دائیں طرف والے مشروب کے زیادہ مستحق ہیں۔
باب مَا جَاءَ أَنَّ الأَيْمَنَ أَحَقُّ بِالشَّرَابِ
1893
20
باب: ساقی (پلانے والا) سب سے آخر میں پیئے گا؟
باب مَا جَاءَ أَنَّ سَاقِيَ الْقَوْمِ آخِرُهُمْ شُرْبًا
1894
21
باب: رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کو کون سا مشروب زیادہ پسند تھا۔
باب مَا جَاءَ أَىُّ الشَّرَابِ كَانَ أَحَبَّ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
1895 – 1896