بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

جامع ترمذی

حدیث نمبر: 3595 — باب: دنیا و آخرت میں عافیت طلبی کا بیان
کتب جامع ترمذی کتاب: مسنون ادعیہ و اذکار باب: دنیا و آخرت میں عافیت طلبی کا بیان حدیث 3595
حدیث نمبر: 3595 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ ، وَكِيعٌ ، وَعَبْدُ الرَّزَّاقِ ، وَأَبُو أَحْمَدَ ، وَأَبُو نُعَيْمٍ ، سُفْيَانَ ، زَيْدٍ الْعَمِّيِّ ، مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَبُو إِسْحَاق الْهَمْدَانِيُّ ، بُرَيْدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ الْكُوفِيِّ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، وَعَبْدُ الرَّزَّاقِ , وَأَبُو أَحْمَدَ , وَأَبُو نُعَيْمٍ , عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ زَيْدٍ الْعَمِّيِّ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " الدُّعَاءُ لَا يُرَدُّ بَيْنَ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ ". قَالَ أَبُو عِيسَى: وَهَكَذَا رَوَى أَبُو إِسْحَاق الْهَمْدَانِيُّ هَذَا الْحَدِيثَ، عَنْ بُرَيْدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ الْكُوفِيِّ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَ هَذَا وَهَذَا أَصَحُّ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
انس بن مالک رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اذان اور اقامت کے درمیان کی دعا رد نہیں کی جاتی ہے، (یعنی ضرور قبول ہوتی ہے۔)
امام ترمذی کہتے ہیں:
ابواسحاق ہمدانی نے برید بن ابی مریم کوفی سے اور برید کوفی نے انس کے واسطہ سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ایسے ہی روایت کی ہے، اور یہ زیادہ صحیح ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب الدعوات عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم/حدیث: 3595]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر حدیث رقم 212 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح وقد مضى (212)
الحكم: صحيح وقد مضى (212)
← پچھلی حدیث (3594) باب پر واپس اگلی حدیث (3596) →