بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 95 — جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جائے گا
کتب الادب المفرد كتاب جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جائے گا حدیث 95
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاءِ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ شَيْبَانَ، عَنْ فِرَاسٍ، عَنْ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ‏: ”مَنْ لاَ يَرْحَمُ لاَ يُرْحَمُ.“
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جاتا۔ [الادب المفرد/كِتَابُ/حدیث: 95]
تخریج الحدیث
«صحيح: أخرجه الترمذي، الزهد، باب ما جاء فى الرياء السمعة: 2381 و أحمد: 11362 - تخريج مشكلة الفقر: 108»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (94) باب پر واپس اگلی حدیث (96) →