بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 885 — اشارے کنائے سے بات کرنا
کتب الادب المفرد كتاب الكلام اشارے کنائے سے بات کرنا حدیث 885
حَدَّثَنَا آدَمُ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الشِّخِّيرِ قَالَ‏:‏ صَحِبْتُ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ إِلَى الْبَصْرَةِ، فَمَا أَتَى عَلَيْنَا يَوْمٌ إِلاَّ أَنْشَدْنَا فِيهِ الشِّعْرَ، وَقَالَ‏:‏ إِنَّ فِي مَعَارِيضِ الْكَلاَمِ لَمَنْدُوحَةٌ عَنِ الْكَذِبِ‏.‏
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
مطرف بن عبداللہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں (کوفہ سے) بصرہ تک سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کے ساتھ گیا۔ وہ ہمیں ہر روز بلا ناغہ اشعار سناتے اور کہتے: تعریض (توریے) میں جھوٹ سے بچنے کی گنجائش ہے۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الْكَلامِ/حدیث: 885]
تخریج الحدیث
«صحيح: أنظر الحديث رقم: 857»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (884) باب پر واپس اگلی حدیث (886) →