بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 870 — شعروں کی کثرت کے مکروہ ہونے کا بیان
کتب الادب المفرد كتاب الشعر شعروں کی کثرت کے مکروہ ہونے کا بیان حدیث 870
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى، قَالَ‏:‏ أَخْبَرَنَا حَنْظَلَةُ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ‏:‏ ”لأَنْ يَمْتَلِئَ جَوْفُ أَحَدِكُمْ قَيْحًا خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَمْتَلِئَ شِعْرًا‏.‏“
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کسی کا پیٹ پیپ سے بھر جائے، یہ اس کے لیے اس سے بہتر ہے کہ اس کا پیٹ شعروں سے بھرے۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الشِّعْرِ/حدیث: 870]
تخریج الحدیث
«صحيح: أخرجه البخاري، كتاب الأدب: 6154 - انظر الصحيحة: 336»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (869) باب پر واپس اگلی حدیث (871) →