بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 867 — اچھے اور برے کلام کی طرح شعر بھی اچھے برے ہوتے ہیں
کتب الادب المفرد كتاب الشعر اچھے اور برے کلام کی طرح شعر بھی اچھے برے ہوتے ہیں حدیث 867
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ‏:‏ قُلْتُ لِعَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا‏:‏ أَكَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَمَثَّلُ بِشَيْءٍ مِنَ الشِّعْرِ‏؟‏ فَقَالَتْ‏:‏ كَانَ يَتَمَثَّلُ بِشَيْءٍ مِنْ شِعْرِ عَبْدِ اللهِ بْنِ رَوَاحَةَ‏:‏ ”وَيَأْتِيكَ بِالأَخْبَارِ مَنْ لَمْ تُزَوِّدِ‏.‏“
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
شریح رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے عرض کیا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کوئی شعر پڑھتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم عبداللہ بن رواحہ کے شعروں میں سے بطور مثل پڑھا کرتے تھے: تیرے پاس وہ خبریں لائے گا جسے تو نے تیار نہیں کیا ہوگا۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الشِّعْرِ/حدیث: 867]
تخریج الحدیث
«صحيح: أخرجه الترمذي، كتاب الأدب، باب ماجاء فى إنشاد الشعر: 2848 و النسائي فى الكبرىٰ: 10769 - انظر الصحيحة: 2057»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (866) باب پر واپس اگلی حدیث (868) →