بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 810 — یہ نہ کہو: میرا نفس خبیث ہو گیا
کتب الادب المفرد كتاب الأقوال یہ نہ کہو: میرا نفس خبیث ہو گیا حدیث 810
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ قَالَ‏:‏ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ قَالَ‏:‏ حَدَّثَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَة َ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ رَسُولِ اللهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ‏: ”لَا يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ‏:‏ خَبُثَتْ نَفْسِي، وَلْيَقُلْ‏:‏ لَقِسَتْ نَفْسِي‏“‏، قَالَ مُحَمَّدٌ: أَسْنَدَهُ عَقِيلٌ.
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی ایسا مت کہے کہ میرا نفس خبیث ہو گیا، بلکہ یوں کہے: میرا نفس اور مزاج بگڑ گیا ہے۔ امام بخاری رحمہ اللہ کہتے ہیں: عقیل نے اسے مسند بیان کیا ہے۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الأقوال/حدیث: 810]
تخریج الحدیث
«صحيح: أخرجه البخاري، كتاب الأدب: 6180 و مسلم: 2251 و أبوداؤد: 4978»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (809) باب پر واپس اگلی حدیث (811) →