بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 77 — ایک یا دو بچیوں کی پرورش کی فضیلت
کتب الادب المفرد كتاب ایک یا دو بچیوں کی پرورش کی فضیلت حدیث 77
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا فِطْرٌ، عَنْ شُرَحْبِيلَ قَالَ‏:‏ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ‏:‏ ”مَا مِنْ مُسْلِمٍ تُدْرِكُهُ ابْنَتَانِ، فَيُحْسِنُ صُحْبَتَهُمَا، إِلاَّ أَدْخَلَتَاهُ الْجَنَّةَ‏.‏“
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جس مسلمان کو دو بیٹیاں مل گئیں اور اس نے انہیں حسنِ سلوک کے ساتھ رکھا تو وہ دونوں اسے جنت میں داخل کرا دیں گی۔ [الادب المفرد/كِتَابُ/حدیث: 77]
تخریج الحدیث
«حسن لغيره: أخرجه ابن ماجه، الأدب، باب بر الوالد و الإحسان إلى البنات: 3670 - الصحيحة: 2776 و أحمد: 363/1 و الحاكم فى المستدرك: 178/4»
قال الشيخ الألباني
حسن لغيره
الحكم: حسن لغيره
← پچھلی حدیث (76) باب پر واپس اگلی حدیث (78) →