بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 749 — اہل و عیال پر خرچ کرنے کا بیان
کتب الادب المفرد كتاب اہل و عیال پر خرچ کرنے کا بیان حدیث 749
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ‏:‏ أَخْبَرَنِي عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ قَالَ‏:‏ سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ يَزِيدَ يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْبَدْرِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ‏:‏ ”مَنْ أَنْفَقَ نَفَقَةً عَلَى أَهْلِهِ، وَهُوَ يَحْتَسِبُهَا، كَانَتْ لَهُ صَدَقَةً‏.‏“
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدنا ابو مسعود بدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جس نے اپنے گھر والوں پر خرچ کیا جبکہ وہ نیکی اور ثواب کی امید رکھتا ہو تو وہ اس کے لیے صدقہ ہوگا۔ [الادب المفرد/كِتَابُ/حدیث: 749]
تخریج الحدیث
«صحيح: أخرجه البخاري، كتاب الإيمان: 55، 4006، 5351 و مسلم: 1002 و الترمذي: 1965 و النسائي: 2545»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (748) باب پر واپس اگلی حدیث (750) →