بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 748 — اہل و عیال پر خرچ کرنے کا بیان
کتب الادب المفرد كتاب اہل و عیال پر خرچ کرنے کا بیان حدیث 748
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ أَبِي أَسْمَاءَ، عَنْ ثَوْبَانَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ‏:‏ ”إِنَّ مِنْ أَفْضَلِ دِينَارٍ أَنْفَقَهُ الرَّجُلُ عَلَى عِيَالِهِ، وَدِينَارٌ أَنْفَقَهُ عَلَى أَصْحَابِهِ فِي سَبِيلِ اللهِ، وَدِينَارٌ أَنْفَقَهُ عَلَى دَابَّتِهِ فِي سَبِيلِ اللهِ“، قَالَ أَبُو قِلابَةَ: وَبَدَأَ بِالْعِيَالِ، ”وَأَيُّ رَجُلٍ أَعْظَمُ أَجْرًا مِنْ رَجُلٍ يُنْفِقُ عَلَى عِيَالٍ صِغَارٍ حَتَّى يُغْنِيَهُمُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ؟‏“
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: یقیناً سب سے افضل دینار وہ ہے جو آدمی اپنے اہل و عیال پر خرچ کرے، اور وہ دینار جو اللہ کے راستے میں اپنے ساتھیوں پر خرچ کرے، اور وہ دینار جو اپنی سواری پر اللہ کی راہ میں خرچ کرے ...... ابو قلابہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے عیال سے ابتدا کی ...... اور اس شخص سے بڑے اجر والا کون ہے جو اپنے چھوٹے بچوں پر خرچ کرتا ہے حتی کہ اللہ تعالیٰ انہیں بے نیاز کردے؟ [الادب المفرد/كِتَابُ/حدیث: 748]
تخریج الحدیث
«صحيح: أخرجه مسلم، كتاب الزكاة، باب فضل النفقة على المملوك: 994 و الترمذي: 1966 و ابن ماجه: 2760»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (747) باب پر واپس اگلی حدیث (749) →