بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 523 — مریض کے ہاں نماز پڑھنے کا بیان
کتب الادب المفرد كتاب مریض کے ہاں نماز پڑھنے کا بیان حدیث 523
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: عَادَ ابْنُ عُمَرَ ابْنَ صَفْوَانَ، فَسیدنا الصَّلاةُ، فَصَلَّى بِهِمُ ابْنُ عُمَرَ رَكْعَتَيْنِ، وَقَالَ: إِنَّا سَفْرٌ.
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما عبداللہ بن صفوان رحمہ اللہ کی عیادت کے لیے تشریف لے گئے تو نماز کا وقت ہو گیا، تو سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے انہیں دو رکعت نماز پڑھائی اور کہا: ہم مسافر ہیں۔ [الادب المفرد/كِتَابُ/حدیث: 523]
تخریج الحدیث
«صحيح: أخرجه عبدالرزاق: 4372»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (522) باب پر واپس اگلی حدیث (524) →