قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ يَعْنِي: الْبُخَارِيَّ: حَدَّثَنَا أَصْحَابُنَا، عَنْ وَكِيعٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: لَكِنْ أَبُو حَفْصٍ عُمَرُ قَضَى.
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
حضرت عبداللہ بن دینار سے روایت ہے، وہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے (ایک بار) فرمایا: لیکن ابو حفص (سیدنا عمر رضی اللہ عنہ) نے (یہ) فیصلہ کیا۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الْوَالِدَيْنِ/حدیث: 46]
تخریج الحدیث
«صحيح:»
الحكم: صحیح